05/06/2026
اللہ! ❤️
پرویز بھائی اور شانی بھائی کے گھر کے 63 نمبر بریڈر کبوتر کا شوق کریں۔
ماشاء اللہ یہ خوبصورت اور مضبوط بریڈر کبوتر اپنی خوبصورتی، باڈی اسٹرکچر اور نفیس رنگت کی وجہ سے خاص پہچان رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس جوڑے میں مزید برکت عطا فرمائے اور اچھی نسل نصیب کرے۔
🐦 63 نمبر بریڈر کبوتر
✨ ماشاء اللہ کیا ہی بات ہے
✨ خوبصورت رنگ اور شاندار ساخت
✨ کبوتر بازی کے شوقین حضرات ضرور اپنی رائے دیں
👍 پوسٹ پسند آئے تو لائک کریں
💬 کمنٹ میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں
📢 دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
📲 پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں
حسن ابدال کی شان —