13/05/2024
لوگ (دوست) جاننا چاھتے ہیں کہ سور یا خنزیر ہم کو کہہ رہے ہو ؟ تو خود ھی فیصلہ کر لیں
انسان اور سور میں فرق
جو فلسطین میں معصوم بچوں کا قتل کر رہے ہیں یا ان قاتلوں کی معاشی مدد کر رہے ہیں ۔ وہ سور ہیں۔
باقی انسان ہیں ۔
آپ کیا ہیں ؟ اپنی روزمرہ خریدداری پر نظر ڈال لیں ۔