Ali tent and catering

Ali tent and catering Event planning and catering

29-7-2024 کا دوسرا آڈر ملک پرویز صاحب کے فرزند کی تقریب ولیمہ کا جو کے المنان میرج ہال میں منعقد ہوا۔ مہمان اور میزبان د...
30/07/2024

29-7-2024 کا دوسرا آڈر ملک پرویز صاحب کے فرزند کی تقریب ولیمہ کا جو کے المنان میرج ہال میں منعقد ہوا۔ مہمان اور میزبان دونوں کھانے سے لطف اندوز ہوئے۔
آپ سب کے بھروسے اور تعاون کا شکریہ۔۔۔

30/07/2024

29-7-2024 کا پہلا آڈر کیانی فرید صاحب کی والدہ کی قل خوانی کا۔ آللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمیں
آپ کی خوشیوں کے ساتھ ساتھ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آپ سب کے تعاون کا شکریہ

28/07/2024

آج کا آڈر محمود بدوال سے قریشی عاطف صاحب کی ہمشیرہ کی شادی کا جو کے شاہ مدینہ میں منعقد ہوا۔ ون ڈش مینیو کو مدنظر رکھتے ہوئے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
مہمان اور میزبان دونوں کھانے سے خوش ہوئے۔ آپ سب کے تعاون اور اعتماد کا شکریہ۔۔۔

27/06/2024

آج کا آڈر راجہ اخلاق صاحب کی بیٹی کی شادی کی تقریب منعقد جو کے شاہ مدینہ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے مہمان اور میزبان دونوں کھانے سے خوش ہوے۔ آپ سب کے تعاون کا شکریہ

آخری آڈر کی فل وڈیو ۔۔۔۔ لائیک ، شئیر اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ
11/05/2024

آخری آڈر کی فل وڈیو ۔۔۔۔ لائیک ، شئیر اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ

Instagram https://instagram.com/awaisali49 ...

Go watch share like and subscribe 😜
02/05/2024

Go watch share like and subscribe 😜

Instagram https//instagram.com/awaisali49 ...

آج کا آڈر چہاری بنگیال سے راجہ مصباح اور راجہ علی صاحب کی ہمشیرہ کی شادی کا جو کے المنان شادی ہال میں منعقد ہوئی۔اللہ تع...
01/05/2024

آج کا آڈر چہاری بنگیال سے راجہ مصباح اور راجہ علی صاحب کی ہمشیرہ کی شادی کا جو کے المنان شادی ہال میں منعقد ہوئی۔
اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے مہمان اور میزبان دونوں کھانے سے خوش ہوے۔
آپ سب کے تعاون کا شکریہ

آج کا آخری آڈر چہاری بنگیال سے راجہ رفیق صاحب کے والد کے سالانہ ختم شریف کا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین۔
25/04/2024

آج کا آخری آڈر چہاری بنگیال سے راجہ رفیق صاحب کے والد کے سالانہ ختم شریف کا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین۔

آج کا تیسرا آڈر برقی چوہان سے ملک نصیر صاحب کا۔ ان کے گھر سلانہ ختم شریف کی محفل ہوئی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ فوت شدگا...
25/04/2024

آج کا تیسرا آڈر برقی چوہان سے ملک نصیر صاحب کا۔ ان کے گھر سلانہ ختم شریف کی محفل ہوئی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ فوت شدگان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
مہمان اور میزبان دونوں کھانے سے مطمعین ہوئے۔ آپ سب کے تعاون کا شکریہ

آج حلوہ کا درود چہاری بنگیال میں راجہ توقیر احمد صاحب کی بیٹی کا۔  راجہ صاحب کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ...
25/04/2024

آج حلوہ کا درود چہاری بنگیال میں راجہ توقیر احمد صاحب کی بیٹی کا۔
راجہ صاحب کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو خوشیاں نصیب فرمائے۔ امین

آج کا پہلا آڈر متیال سے راجہ امتیاز صاحب کی والدہ کے قل خوانی کا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ف...
25/04/2024

آج کا پہلا آڈر متیال سے راجہ امتیاز صاحب کی والدہ کے قل خوانی کا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
ٹینٹ اور کیٹرنگ دونوں خدمات انجام دینے کا موقع ملا۔ کھانا مہمان اور میزبان دونوں کو پسند آیا۔
آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔

Address

Ghungrila Station, Chehari Bangial
Gujar Khan
47871

Telephone

+923005246093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali tent and catering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali tent and catering:

Shortcuts

Share

Category