18/05/2026
اپنے وطنِ عزیز پاکستان 🇵🇰، پاک فوج کے بہادر جوانوں، فضاؤں کے محافظ شاہینوں، سرحدوں پر ڈٹے سپاہیوں اور پوری امتِ مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے، ہر سپاہی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے وطن کو دشمنوں کی ہر بری نظر سے محفوظ فرمائے۔ آمین 🤲
یہ وطن ہمارے شہیدوں کی قربانیوں کی امانت ہے، آئیں اپنے ملک سے محبت کا اظہار کریں اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کریں۔ ❤️🇵🇰
“پاک فوج ہمارا فخر، پاکستان ہماری پہچان”
#