24 news GB

24 news GB 24 hours available

Chirman Smt Habibullah Khan  ab tak report k mutabiq sab saazboot umedwar hay
23/02/2026

Chirman Smt Habibullah Khan ab tak report k mutabiq sab saazboot umedwar hay

استور میں مسلم لیگ ن کا پاور شو چیرمین حبیب اللہ کی قیادت میں
22/02/2026

استور میں مسلم لیگ ن کا پاور شو چیرمین حبیب اللہ کی قیادت میں

20/02/2026

گلگت سکوار میں گزشتہ ایک ہفتے سے ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے اہلِ علاقہ کئی دن اندھیرے میں رہے۔ چند دن بعد نیا ٹرانسفارمر لگایا گیا مگر ایک دن چلنے کے بعد دوبارہ خراب ہو گیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ اتنی دیر کے باوجود کسی اہلِ علاقہ کے لیے مستقل حل نہ فراہم کرنا محکمہ واٹر اینڈ پاور کی سنگین نااہلی ہے۔ چیف سیکریٹری، چیف انجینئر اور دیگر اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس اور انصاف کی اپیل۔

محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے  مختلف تعلیمی اداروں میں بطور ہیڈ/پرنسپل فرائض انجام دینے والے 20 خواتین اساتذہ سمیت 31 اسات...
03/02/2026

محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں بطور ہیڈ/پرنسپل فرائض انجام دینے والے 20 خواتین اساتذہ سمیت 31 اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی (نوٹیفکیشن جاری)

14/01/2026

16 جنوری سے سٹیٹ لائف کی انشورنس ملے گی۔ ہیلتھ کارڈ کی صورت میں۔ ہر خاندان کے لیے 10 لاکھ روپے سالانہ تک کی انشورنس ہو گی۔ یہ ہیلتھ کارڈ چند بیماریوں کے علاج کے لئے موثر ہو گا۔

کفر ٹوٹا آخر خدا خدا کرکے آخر کار نگرانی کابینہ کی نوٹیفکیشن ہوگئی۔
02/01/2026

کفر ٹوٹا آخر خدا خدا کرکے
آخر کار نگرانی کابینہ کی نوٹیفکیشن ہوگئی۔

ایک خوش اخلاق، غریب پرور اور اپنے پیشے سے انتہائی مخلص ڈاکٹر کے ساتھ اس قسم کی ناانصافی ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ ڈاکٹر کاشف...
17/12/2025

ایک خوش اخلاق، غریب پرور اور اپنے پیشے سے انتہائی مخلص ڈاکٹر کے ساتھ اس قسم کی ناانصافی ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ ڈاکٹر کاشف نے ہمیشہ بلا تفریق انسانیت کی خدمت کی اور اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائیں۔ ایسے باکردار اور محنتی ڈاکٹر کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر عوامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ عوام کا پُرزور مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر کاشف کو فوری طور پر بحال کیا جائے اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔

الیکشن کے لیے ڈی آر آوز بھی تعینات کردئیے گئے
12/12/2025

الیکشن کے لیے
ڈی آر آوز بھی تعینات کردئیے گئے

10/12/2025

Syasi meeting adv jibran rasheed umeedwar Halka 2 gilgit khalid kursheed k sat

09/12/2025

دیامر میں نامعلوم افراد نے کئی گھروں کو آگ لگا کر راکھ کر دیا۔ متاثرین نے مطالبہ کیا ہے کہ نامعلوم افراد کو منظرِ عام پر لایا جائے۔

ٹھیکیدار رانا فاروق صاحب بڑی بڑی باتیں چھوڑ دیں       لاٹری پہ اتحاد کے نام پہ زندگی میں پہلی اور آخری بار الیکشن کا موق...
03/12/2025

ٹھیکیدار رانا فاروق صاحب بڑی بڑی باتیں چھوڑ دیں
لاٹری پہ اتحاد کے نام پہ زندگی میں پہلی اور آخری بار الیکشن کا موقع ملا تھا اس سے زیادہ آگے آپکا سیاسی راستہ نہیں
اہلیان گوریکوٹ آور خاص کر کنیداس کے لوگوں کی بدعا سے بچ جائیں دس سال پہلے کینداس پل کا ٹھیکہ لکیر پیسے سارے کھا کے لوگوں کو جو زلیل کیا ہے اسکا جواب الیکشن میں ہی گوریکوٹ کے لوگ دینگے

شمس لون سابق وزیر داخلہ

ن لیگ کی بونجی دُشمنی کھل کے سامنے آئ         جگلوٹ سے بونجی رام گھاٹ والا AVR کا پورشن احسن اقبال کے دورہ گلگت کے دوران...
02/12/2025

ن لیگ کی بونجی دُشمنی کھل کے سامنے آئ
جگلوٹ سے بونجی رام گھاٹ والا AVR کا پورشن احسن اقبال کے دورہ گلگت کے دوران ن لیگی قیادت نے مکمل ڈیلیٹ کروایا

استور AVR کا ٹینڈر بھی ہوچکا تھا جنوری میں NLC نے باضابطہ کام شروع کرنا ہے
استور والو اور خاص کر بونجی والو اپنے سیاسی دشمنوں کو پہچان لو
پہلے یہ ن لیگ والے دانش سکول کو بونجی سے شفٹ کرنے کی ناکام کوشش کرتے رہے آج بونجی کاُمستقبل یہ روڑ تھا وہ ڈیلیٹ کروایا
شمس لون

Address

Gilgit
Gilgit

Telephone

+923555606152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 news GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share