
14/08/2025
ہزاروں قربانیاں دے کر یہ چمن سنوارا ہے
یہی میرا پاکستان ہے، یہی ہمارا سہارا ہے 🇵🇰✨
پاکستان — ہمارا فخر، ہماری پہچان
محمد رزاق گوندل اور ٹیم ٹفن ڈیلائٹس
کی جانب سے اہلِ وطن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
آئیں! آج کے دن ہم سب یہ عہد کریں کہ قانون کی پاسداری، امن و امان کے قیام اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے متحد ہو کر کام کریں۔