24/09/2025
سری لنکن ٹیم کے کپتان چارتھ اسالنکا نے پریس کانفرنس میں انڈین صحافی کی بولتی بند کردی میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم بھارت سے ہارگئی لیکن آپ کی ٹیم پاکستان سے ہار گئی جس پر سری لنکن کپتان نے کہا کہ پاکستان ایک بڑی ٹیم ہے بھارت سے اگروہ میچ ہارے ہےتو اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ کمزور ٹیم ہے ہار جیت کھیل میں چلتا رہتاہے