Maan traders

Maan traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maan traders, Party Entertainment Service, House No P-526, Street No 5, Ayub colony No 1 , Near Jhang Road, Faisalabad.

22/05/2025

پبلک سروس میسج۔ جانور گاڑی سے اتارنے سے پہلے ناڑہ ٹائیٹ کرلیا کریں۔۔۔شکریہ🙏🏻💕👍

ملک میں اگلے 7-10 روز کے دوران شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے خصوصاً ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4...
20/05/2025

ملک میں اگلے 7-10 روز کے دوران شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے خصوصاً ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4-7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ بحیرہ عرب میں ہوا کے شدید کم دباؤ یا سمندری طوفان بننے کا امکان ہے۔

بے شک اللّٰہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے

انٹارکٹیکا، دنیا کی سب سے سرد اور جنوبی براعظم، تقریباً 40 فیصد حصہ ایک دیوار نما برفانی گلیشیر پر مشتمل ہے جو زمین کے ت...
12/12/2024

انٹارکٹیکا، دنیا کی سب سے سرد اور جنوبی براعظم، تقریباً 40 فیصد حصہ ایک دیوار نما برفانی گلیشیر پر مشتمل ہے جو زمین کے تمام سمندروں کو گھیرے ہوئے ہے۔

یہ برفانی دیوار کسی خیالی کہانی کا حصہ نہیں بلکہ حقیقت ہے، اور اس کا ذکر 1880 سے موجود مختلف ممالک کے سرکاری تحقیقی دستاویزات میں کیا گیا ہے۔

برفانی دیوار کے اس پار موسم کی شدت ناقابل تصور ہے:

اوسط درجہ حرارت -55 ڈگری سیلسیس تک گر جاتا ہے۔

ہواؤں کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔

اندرونی علاقے مکمل اندھیرے میں ڈوبے ہوتے ہیں، اور آکسیجن کی مقدار بھی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔

سرکاری جغرافیائی تحقیق میں یہ پایا گیا کہ برفانی دیوار کے بعد کا علاقہ تقریباً 400 سے 500 کلومیٹر تک ہی دریافت کیا جا سکا۔ اس کے بعد انسانی ترقی کی تمام تر ٹیکنالوجی ناکام ہو گئی، یہاں تک کہ جیٹ طیاروں کا ایندھن بھی اس سخت سردی میں جم جاتا ہے۔

05/01/2024

Check out Rayan Maan's video.

05/10/2023

Such ma es mobile sab kuch khtam kr dia 😌😌😌

03/10/2023

17/09/2023

بلیک ڈائمنڈ سیب. سیب کی تقریبآ 7500 اقسام ہیں. لیکن یہ قسم صرف تبت کے پہاڑوں میں پائی جاتی ہےجس جگہ یہ سیب پیدا ہوتے ہیں...
09/09/2023

بلیک ڈائمنڈ سیب. سیب کی تقریبآ 7500 اقسام ہیں. لیکن یہ قسم صرف تبت کے پہاڑوں میں پائی جاتی ہےجس جگہ یہ سیب پیدا ہوتے ہیں وہ جگہ سطح سمندر سے 3000 میٹر بلند ہے۔ اتنی بلندی پر سورج کی روشنی میں الٹراوائلٹ شعائیں سیب کے رنگ کو کالا کر دیتی ہیں۔یہ سیب دنیا میں 20 ڈالر کا ایک ملتا ہے

Price 250 for sale
01/09/2023

Price 250 for sale

Address

House No P-526, Street No 5, Ayub Colony No 1 , Near Jhang Road
Faisalabad
38000

Telephone

+923007660081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maan traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maan traders:

Share