entertainment enjoy life

entertainment enjoy life entertainment

07/02/2026

Ran murido sun lo

07/02/2026

17/01/2026

پہلے شادی کرتے ہیں خوشی خوشی،اور پھر اگلے دس سالوں میں پانچ چھ بچے پیدا کر لیتے ہیں. اور اُسکے بعد اِنہوں کو لگتا، کہ شا...
17/01/2026

پہلے شادی کرتے ہیں خوشی خوشی،
اور پھر اگلے دس سالوں میں پانچ چھ بچے پیدا کر لیتے ہیں. اور اُسکے بعد اِنہوں کو لگتا، کہ شادی کرکے غلطی کی ہے. کیونکہ پہلے سال جو کمرے میں خوشبو ہوتی تھی وہاں اب بچوں کے پوٹی کی بدبو ہے.
پہلے سال بیوی صرف آپکے لئے تیار ہوتی تھی. اب اُنہیں بچوں کے ڈائپر بدلنے اور گ صاف کرنے اور چپ کرانے سے فرصت نہیں.
اور چوں کہ ہمارے ہاں دونوں طرف سے فٹنس پر کام کرنے صحت کا خیال رکھنے کا کوئی رواج نہیں، تو پینتیس چالیس سالوں تک پہنچتے پہنچتے میاں بیوی دونوں کے پیٹ باہر نکلے ہوتے اور موٹے چہروں کی طرف دیکھو تو میاں بیوی سے زیادہ جڑواں بہن بھائی لگ رہے ہوتے.

اور پھر رومانس بھی وہ پہلے کی طرح نہیں ہوتی. پہلے سال جو جمپ لگاتے ہوئے دن کی روشنی میں بھی باز نہیں آتے تھے. اب رومانس کرتے ہوئے کمرے میں اندھیرا کر دیتے تاکہ ایک دوسرے کے بڑے پیٹ دیکھ کر موڈ خراب نہ ہوجائے... اور جوائنٹ فیملی ہوتی آدھا کمرہ بچوں نے قبضہ کیا ہوتا. تو رومانس بھی ایسے کرتے جیسے اسمگلر اسمگلنگ کرتے ہیں.
اور گفتگو کے نام پر یہ حال ہوتا. کہ شوہر کی طرف سے پورا دن سب سے زیادہ. چائے پلا دو. بولا جاتا. اور عورت کی طرف سے وہ جی سنیے فلاں چیز لانا مت بھولنا. بولا جاتا.

اور باہر گھومنے کے نام پر عید کے تیسرے دن بس سسرال تک جاتے ہیں.

یہ وہ لوگ ہوتے جو پوری زندگی، اپنی زندگی کو لے کر کوئی پلاننگ نہیں کرتے.. اور یہی پر اِنہوں کی زندگی وڑ جاتی.. اور پھر فیس بُک پر آکے ہمیں اپنے دُکھڑے سنا رہے ہوتے... " اخے شادی مت کرو" ہٹ😏

05/01/2026

‏خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت دیکھیں یہ صرف اک ہسپتال اور اک میڈیکل سٹور کی کہانی ہے ہر ہسپتال کے باہر سینکڑوں میڈیکل سٹور پر لوگ ایسے ہی شناختی کارڈ ضمانت رکھوا کر دوائی لیتے
اور باپ کا مال کھا کر سوشل میڈیا پر الٹیاں کرنے والے کہتے وہ صحت کارڈ لایا جس میں دس لاکھ روپے ہوتے

28/12/2025
27/12/2025

خیبر پختنخواہ پولیس نے آرمی آفیسر کو ڈیڈھ سو کلو
چرس سمیت گرفتار کر لیا …

20/12/2025

gorilla passing out complete the training #

16/12/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

10/12/2025

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when entertainment enjoy life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share