Dir vines

Call Website Contact the business

Dir vines Dir vines

09/04/2026

🔥 Attention Everyone! 🔥
اگر آپ کو مزاحیہ ویڈیوز 😄، دلچسپ کلپس 🎬 اور روزانہ نئی انٹرٹینمنٹ دیکھنا پسند ہے تو یہ پیج صرف آپ کیلئے ہے!
📌 روزانہ نئی ویڈیوز
📌 فل مزاح اور انٹرٹینمنٹ
📌 آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ہماری ذمہ داری 😊
👉 ابھی پیج کو Follow کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں!
آپ کا ایک فالو ہمیں مزید اچھی ویڈیوز بنانے کی ہمت دیتا ہے ❤️
💥 Join now & be part of the fun! 💥

اعلان برائے عوام الناس چاند رات کے پرمسرت موقع پر تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور دیگر خطر...
18/03/2026

اعلان برائے عوام الناس

چاند رات کے پرمسرت موقع پر تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور دیگر خطرناک سرگرمیوں سے مکمل اجتناب کریں۔

ہوائی فائرنگ ایک سنگین جرم ہے جس سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہو سکتا ہے۔ لہٰذا کسی بھی قسم کی اسلحہ نمائش یا فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

احتیاطی تدابیر:

ہوائی فائرنگ سے مکمل پرہیز کریں۔

بچوں کو آتش بازی سے دور رکھیں۔

موٹر سائیکل ون ویلنگ سے گریز کریں۔

غیر ضروری ہجوم اور رش سے بچیں۔

مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔

رات کے اوقات میں غیر ضروری باہر نکلنے سے اجتناب کریں۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے اور دوسروں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں

17/03/2026

10/03/2026

Address

Dir Lower
Dir Lower
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dir vines:

Shortcuts

Share