Dikhan Newz07

Dikhan Newz07 Awais khan

‏غلط الزام ہے ہم پر " وفاداری "نہیں کرتے  محبت بانٹتے ہیں ہم " اداکاری" نہیں کرتے برا جب وقت آتا ہے وطن 🇵🇰 پر اے وطن وال...
28/11/2025

‏غلط الزام ہے ہم پر " وفاداری "نہیں کرتے

محبت بانٹتے ہیں ہم " اداکاری" نہیں کرتے

برا جب وقت آتا ہے وطن 🇵🇰 پر اے وطن والو !

ہم اپنی جان دے دیتے ہیں "غداری" نہیں کرتے ⚔

کے شہیدوں کو سلام 🇵🇰❤

اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲

Akbar Allah lekho
27/11/2025

Akbar Allah lekho

26/11/2025

ڈکیتی واردات تین مسلح افراد نے اسد پلازہ بالمقابل سکول نمبر 4 میں واقع نیووطن موبائلز شاپ کے مالک کو لوٹ لیا ڈکیت چھ لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی اور نئے موبائل فون چھین کر فرار
Save City ??DPO DIKhan

لیہ:گاڑی کی بریک نہ لگنے کے باعث ڈیرہ غازی خان قیدی لے جانے والی پریزن وین کا سندیلہ چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ حا...
26/11/2025

لیہ:گاڑی کی بریک نہ لگنے کے باعث ڈیرہ غازی خان قیدی لے جانے والی پریزن وین کا سندیلہ چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ حادثہ

لیہ:حادثے کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیور محمد طارق شدید زخمی ترکی ہسپتال مظفر گڑھ منتقل، گاڑی کو شدید نقصان

لیہ:مبینہ طور پر حادثہ گاڑیوں کی دیکھ بھال اور مرمت نہ ہونے کے باعث پیش آیا ہے

لیہ:گاڑیوں کی مرمت کے نام پر کروڑوں روپے کے بل نکلوائے جاتے ہیں لیکن کام صرف کاغذی کاروائی کی حد تک محدود ہوتا ہے

لیہ:ضلعی پولیس کی ایم ٹی برانچ میں خورد برد، کرپشن اور گھپلوں کے چرچے پہلے بھی زبان زد عام ہیں

لیہ:ایم ٹی برانچ میں ڈیزل، پٹرول، گاڑیوں کی مرمت کی مد میں کروڑوں روپے کے فیک بلز نکلوانے کا سکینڈل بھی سامنے آ چکا

ڈیرہ اسماعیل خان – تحصیل پروآ:تھانہ یونیورسٹی کی حدود ملانہ کے قریب کھیتوں سے ایک کم عمر لڑکے کی ذبح شدہ نعش برآمد ہوئی ...
26/11/2025

ڈیرہ اسماعیل خان – تحصیل پروآ:
تھانہ یونیورسٹی کی حدود ملانہ کے قریب کھیتوں سے ایک کم عمر لڑکے کی ذبح شدہ نعش برآمد ہوئی ہے،
پولیس کے مطابق قتل ہونے والے لڑکے کی شناخت حافظ داؤد ولد محمد یعقوب، قوم مغل، سکنہ ملانہ کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کی عمر تقریباً 14 سے 15 سال بتائی جا رہی ہے اور وہ مقامی مدرسہ میں زیرِ تعلیم تھا۔

مقتول حافظ داؤد گزشتہ روز حسبِ معمول مدرسہ گیا تھا مگر شام تک گھر واپس نہیں آیا۔ گھر والوں نے تلاش بھی کی لیکن کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ آج صبح اس کی ذبح شدہ لاش ملانہ کے قریب کھیتوں سے ملی جو کہ انتہائی سفاکانہ طریقے سے قتل کیے جانے کی نشاندہی کرتی ہے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، شواہد اکٹھے کیے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ بے رحمانہ قتل کا واقعہ معلوم ہو رہا ہے، تاہم پولیس مختلف پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔

اس افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے نے پورے علاقے کو غمزدہ اور خوفزدہ کر دیا ہے، جبکہ عوام نے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور سخت سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

Address

Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dikhan Newz07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share