19/01/2023
#جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی
مادر علمی کی آغوش میں اپنے مشفق ومربی استاد محترم کی خدمت میں حاضری ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ ساتھ مفتی محمد نعیم رحمہ اللہ کی سوانح حیات بطور ہدیہ بھی عنایت فرمائی۔
یاد رہے بندہ کو بھی سوانح میں چند سطور لکھنے کا موقع میسر آیا تھا۔
#مولاناداؤدآزاد