09/04/2025
معزز کسٹمرز
اسلام علیکم
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت ون ڈش کی سختی سے پابندی کرنی ھے ڈبل ڈش کی ھرگز اجازت نہیں ھے دوران پروگرام اپنے پروگرام خراب نہ کریں۔ھم امید کرتے ہیں کہ آپ ھال انتظامیہ اور تحصیل انتظامیہ کے ساتھ تعاون فرمائیں گے۔ شکریہ