CCW Events

CCW Events Elevated Styling & wow Moments Create For a Truly Luxury Experience. Welcome to CCW Events (Chichawatni Events)

23/05/2025

Oligro Olitar NK GOLD POTASH
ترکی سے درآمدشدہ۔
فی ایکڑ انتہائی کم استعمال۔

فصل میں فتوسینتھیسز مصنوعات کی نقل و حمل میں اہم کردار ادا کرے،پودے کو خراب موسمی حالات اور خشکی کے خلاف زیادہ مزاحم کرے۔اس کے علاوہ پھلوں کے سائز اور بہتر رنگت میں اضافہ کرے، پھل میں ذائقہ بنائے اور شیلف لائف میں واضع اضافہ کرے۔

2-3 لیٹر فی ایکڑ فلڈ کے ذریعے مؤثر اور 200 سے 250 ملی لیٹرفی ایکڑ 100 لیٹرپانی میں اسپرے کے ذریعے مؤثر۔

Guaranteed Content W/W% Total Nitrogen (N): 3% Urea Nitrogen (NH2-N): 3% Water Soluble Potassium Oxide (K2O): 30%

20لیٹرکی پیکنگ میں دستیاب ہے، ہول سیل ریٹ پر بلٹی حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
03164405241
03204086970

#پوٹاش #مائع

21/05/2025

Oligro Olitar N21 Liquid
ترکی سے درآمدشدہ امپورٹڈ پیکنگ۔
انتہائی کم استعمال اور دوگنا رزلٹ۔

ایک مائع کھاد ہے جو دیگر نائٹروجن کھادوں کے مقابلے پودے میں پروٹین، تیل اور کاربن ہائیڈریٹ کی تشکیل کو بڑھاتی ہے۔

ایک ہی وقت میں، یہ نائٹروجن کی اعلیٰ مقدار کے ساتھ پودے کی نائٹروجن کی ضرورت پوری کرتا ہے۔ خاص طور پر پھلوں کی مقررہ مدت تک۔

نائٹروجن کی شکل کی بدولت یہ مٹی سے آسانی سے نہیں نکلتی اور زیادہ دیر تک اپنا اثر برقرار رکھتی ہے۔ ڈرپ اریگیشن کے لیے نہایت موزوں ہے۔

2سے4 لیٹر فی ایکڑ پر مؤثرہے۔

Guaranteed Content W/W%
• Total Nitrogen (N): 21%
• Urea Nitrogen (NH2-N): 18%
• Ammonium Nitrogen (NH4-N): 3%

ہول سیل ریٹ پر پورے پاکستان میں آج ہی بلٹی حاصل کریں۔
03164405241
03204086970


29/04/2025
26/04/2025
26/04/2025

فصل کو گرمی کے شدید دباؤ سے بچانے کا موثر ہل۔

پہلے ہی اسپرے میں فصل پر تہہ بنائے اور سورج کی تپش سے محفوظ رکھیں۔

خاص طور پر مونجی اور مکئی کی فصل پر اثر انداز ہوکر دے حفاظت کا سایہ۔

300ملی لیٹر فی ایکڑ 100لیٹر پانی میں اسپرے کے ذریعے موثر۔
مونجی اور مکئی کے علاوہ تمام فصلوں، باغات اور پھلوں پر اسپرے کے قابل۔

اولیگرو ترکی سے درآمد شدہ سولیئر اعلیٰ کوالٹی امپورٹڈ پیکنگ میں ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے۔

ابھی اپنا آرڈر بک کریں۔
03164405241
03204086970

25/04/2025

دانے دار ایس-او-پی پوٹاش
50فیصد پوٹاش اور 18فیصد سلفر کی طاقت کے ساتھ۔

پاکستان کے کسانوں کا بھروسہ
اعلیٰ کوالٹی مصر سے درآمد شدہ

ہول سیل ریٹ پر بلٹی حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
03164405241
03204086970

24/04/2025

این-پی-کے 20:20:20 ٹریس ایلیمنٹ کیساتھ۔

نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کی طاقت کیساتھ۔

چائنہ سے اوریجنل 25 کلو گرام کی پیکنگ میں درآمد شدہ اعلیٰ کوالٹی پراڈکٹ۔

1 سے 2 کلوگرام فی ایکڑ پر موثر۔

ابھی ہول سیل ریٹ پر بلٹی حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
03164405241
03204086970

24/04/2025
23/04/2025

آج ہی اپنا انتخاب کریں اور حاصل کریں دگنی پیداوار!

03164405241
03204405241

Address

House#2008 Street#6 Block#14 Chichawatni District Sahiwal
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCW Events posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category