Syed Arif Shah

  • Home
  • Syed Arif Shah

Syed Arif Shah Graphics designer|Social Management|AI Expert

10/02/2026

゚ Shah Arif Syed

10/02/2026

اللّٰہ تعالیٰ دی پہ مونگ خپل رحم وکی خو زمونگ پہ دی معاشرہ کی یو بل عمل ڈیر پہ تیزئ سرہ شروع دے د ھلکان اوس ھلکان د زان سرہ گرزئ مطلب بچہ بازی کوی نن سبا ھلکانو د زان نہ جینکئ جوڑی کڑی وی او د جینکو سٹائلونہ کئ ۔
بچہ بازی شروع دہ ڈیر خلق پہ دی مرض اختہ دے خو نن سبا چی د ھلکانو کردار گوری نو پخپلہ دی بچہ بازئ لہ لار کولاوہ وی.
🖊️ چا غاڑہ کی زنزیر اچولی ،
🖊️ چا لاس کی کڑہ اچولی وہ ،
🖊️ چا غوگ کی والئ اچولی وی ،
🖊️ چا پہ تندی لکہ د پیغلی پیکے اچولی وی ،
🖊️ چا پکی گیرہ کی ڈیزاین جوڑ کڑے وی ،
🖊️ او بدمعاشی دومرہ کئ تہ بہ وے دا د علاقی د ٹولو نہ غٹ بدمعاشی او وڈیرہ دے ۔
داسی ھلکانو تہ دا نور خلق ساروی خکاری تش سلام مشر تہ نہ کئ یوہ خپلہ نشہ کی گرزی خو سہ وخت بعد بیا سر ٹیٹے گرزی زکہ چی انسان یو حالت کی نہ وی ۔
او معاشرہ کی مشرانو ھم امربالمعروف پریخوستے لس کالو ھلک بہ د شل کالو ھلک سرہ گرزی خو د نصیحت سوک نشتہ ، زوے پہ تورہ شپہ کور تہ رازی خو د پلار اواز او یرہ نشتہ ،، زوے پہ حجرو شپہ کوی خو تپوس نشتہ ،، د حجری اصول ادب او مشر ندے معلوم ۔
ھم دا وڑی غلطیانی د سبا ورزی د بچہ بازئ سبب جوڑ شی .
⭐ لگ پہ خپل بچو او کشرانو نظر وساتئ ، ⭐ لگ د خپل حجری نہ زان خبر کڑئ ،
⭐ لگ د خپل بچو دوستان وگوری چی ددی عمر سرہ جوڑیگی او کنہ ؟۔
⭐ د خپل بچی نہ تپوس اوکئ چی ستا سرہ دا Iphone موبائل چرتہ وو ؟.
⭐ تہ پہ دویمہ ورز دا نوی کپڑی سنگہ جوڑے ؟.
⭐ تہ لا دا نوے واسکٹ چا واخستو ؟.
⭐ تا سرہ دا موٹرسائکل چرتہ وو ؟.
⭐ تہ د چا سرہ د نیمی شپے پوری گرزی ؟.
دا تپوس لازم د خپلو کشرانو نہ کوئ ۔
القرآن سورت الشعراء !
ترجمہ : ایا تاسو د دنیا خلکو کی سڑو یا ھلکانو لہ ورزئ او خپلی خزی مو پریخوستی تاسو د خپل حد نہ اوڑیدونکی خلک یئ۔
بیا پہ سورت کی وضاحت کوی چی اللہ پہ قوم لوط د کانڑو باران وکڑو کلی پری بل مخ واڑو دا د دوی سزا وہ ددی عمل ۔
برآے مہربانی ہر سوک خبر دے ہر سوک ہر سہ وینی کہ سوک منع کولے نہ شئ نو کم از کم خپل بچی د لوفرانو نہ منع کئ ۔
خپل بچی د فضول محفلونو نہ منع کئ ، د خپل اولاد تربیت اوکئ او زان تری خبروئ چی چرتہ گرزی ۔
کہ ستاسو بچی ستاسو د بچو د عمر نہ زیات عمر خلقو سرہ گرزی نو دا بلکل غلط کار دے دا منع کئ نن سبا سوک ھم د چا غمخوار نیشتہ بس د سہ لالچ د پارہ بہ ستا بچے د زان سرہ گرزئ ۔
اللّٰہ تعالیٰ دی مونگ معاف کی بعضی پلاران فخر کئ چی بچے یی د چا سرہ گرزی او اکثر بیا داسی بچے رالگی او خپل پلار وجنی زکہ بچے یی د کنٹرول نہ وتلے وی ۔

✍️ Syed Arif Shah

الحمدللہ!آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسلم ہینڈز پاکستان کی ایک کمیٹی گاؤں بدال (سوری کے تحت) میں قائم کی گئی، جس کا ن...
21/01/2026

الحمدللہ!
آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسلم ہینڈز پاکستان کی ایک کمیٹی گاؤں بدال (سوری کے تحت) میں قائم کی گئی، جس کا نام "بدال خیر خیگرہ کمیٹی" رکھا گیا۔
اس اہم اجلاس میں تمام معزز شرکاء کی باہمی رضامندی سے ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ ان شاء اللہ بہت جلد یہ کمیٹی حکومتِ خیبر پختونخوا میں باقاعدہ رجسٹریشن حاصل کرے گی اور گاؤں بدال کی ترقی، فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے اپنی عملی خدمات کا آغاز کرے گی۔
کمیٹی کے عہدیداران:
صدر: جناب عبد الکریم
نائب صدر: شاہ زرین صاحب
جنرل سیکریٹری: سید معروف شاہ باچا صاحب
فنانس سیکریٹری: محمد شفیق صاحب
کمیٹی کے معزز اراکین:
کفایت اللہ
خیال محمد
عبد الصدیق
عبد السید
عمر فاروق
سہیل احمد
احسان الحق
عباس
نثار الحق
صدام حسین شاہ
افتخار خان
عبدالباسط
اعجاز احمد
میں تمام معزز اراکین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا اور گاؤں کی خدمت کے لیے بھرپور تعاون اور اعتماد کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ اس کمیٹی کو اخلاص، اتحاد اور کامیابی عطا فرمائے اور اسے گاؤں بدال کے لیے باعثِ خیر بنائے۔ آمین 🤲
آئیں مل کر بدال کی روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں 🌱

دنیا کا پانچواں بڑا شہر کراچی اور پاکستان کو سب سے زیادہ آمدنی دینے والا شہر بے یار و مددگار ذمہ دار کون؟Arif Skills Men...
19/01/2026

دنیا کا پانچواں بڑا شہر کراچی اور پاکستان کو سب سے
زیادہ آمدنی دینے والا شہر بے یار و مددگار ذمہ دار کون؟
Arif Skills Mentor

پختونخوا وطن ایک static سوسائٹی ہے جہاں مجھے اگلے 20 سال تک کوئی سائنسی یا فکری ترقی نہیں نظر آ رہی اور معاشرہ تب ترقی ک...
19/01/2026

پختونخوا وطن ایک static سوسائٹی ہے جہاں مجھے اگلے 20 سال تک کوئی سائنسی یا فکری ترقی نہیں نظر آ رہی اور معاشرہ تب ترقی کرے گا جب مختلف فکر کے لوگ مدِمقابل ہوں گے۔
پورے پختونخوا کے نوجوانوں اور نام نہاد غیرت مندوں کا ایمان ایک لڑکی کے لیے جاگ اٹھا جس نے صرف ایک تقریب میں واک کی۔
مگر پورے ملک میں کسی کا ایمان اس بات پر نہیں جاگ رہا کہ دہشت گردی کے باعث وادیٔ تیراہ کی ہزاروں خواتین بے گھر ہو چکی ہیں۔ ان سے ان کا سب کچھ چھین لیا گیا، ان کی پردہ داری پامال ہو رہی ہے، وہ شدید سردی میں سڑکوں پر راتیں گزارنے پر مجبور ہیں، ان کے مردوں کا روزگار تباہ ہو چکا ہے اور ان کے بچے بھوکے سوتے ہیں۔
اس ملک میں بے حیائی صرف ایک واقعے تک محدود نہیں، بلکہ طاقت ور لوگ بے شمار غلط اور غلیظ کام کر رہے ہیں، مگر مجال ہے کہ یہ نام نہاد غیرت مند ان کے خلاف آواز اٹھائیں۔
یہ لوگ بے غیرتی کے ساتھ اپنی غیرت کا مظاہرہ صرف کمزوروں پر تنقید کر کے کرتے ہیں۔
مجھے اس دن مزہ آئے گا جب یہی غیرت مند لوگ طاقت ور کے سامنے کھڑے ہوں گے اور ہر ظلم، غلاظت اور ناانصافی کو روکیں گے۔
میرا یہ تجویز صرف مزہب فرست کیلئے نہیں بلکہ اُن انتہا پسند قوم پرست اور لبرلز کیلئے بھی کہ صرف قوم پرستی کے ذریعے دنیا کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا۔ آپ لوگ ماڈرنائزیشن کو صرف ایسے واقعات یا لباس سے جوڑتے ہیں، حالانکہ اصل جدیدیت نہ تقریبات میں ہے اور نہ ہی ظاہری حلیے میں، بلکہ سائنسی سوچ، تنقیدی شعور اور علم پر مبنی ذہنیت کے فروغ میں ہے۔
لہذا شعور، سائنسں اور سیاست وہ بھی سائنسی لہر کے ساتھ ہم دُنیا کے ساتھ مقابلے کیلئے شائد لائن میں آسکے
شُکریہ
سید عارف شاہ

Mzar E Quaid E Azam ❣️
19/01/2026

Mzar E Quaid E Azam ❣️

12/01/2026

Address

KPK Pakistan

15101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Arif Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Event Planning Service?

Share