The Village Marriage Hall

The Village Marriage Hall Conveniently located near the M2 Motorway, our hall offers a spacious setup with vast parking, premium food quality, and affordable pricing.

The Village Marriage Hall in Bhalwal, near M2 Motorway, offers the best wedding venue, banquet hall & event space with premium food, vast parking & affordable packages for weddings, parties & corporate events. The Village Marriage Hall in Bhalwal is the ideal venue for weddings, engagements, birthday parties, school and college ceremonies, conferences, and social gatherings. Whether you’re planning an intimate event or a grand celebration, The Village Marriage Hall provides the perfect combination of elegance, comfort, and value.

10/10/2026

شادی کی تیاری کر رہے ہیں اور ایک اچھے ہال کی تلاش ہے؟ ❤️

Village Marriage Hall
میں اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیوں کے یہ خاص لمحے یادگار بنائیں۔

خوبصورت اسٹیج، بہترین سجاوٹ اور مہمانوں کے لیے اچھا انتظام۔

اپنی شادی کی بکنگ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

Village Marriage Hall
آپ کے ایونٹس کے لیے بہترین ہال

جمعہ کا بابرکت دن ہے، آئیے اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر رکھیں۔ 🤍اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ...
09/10/2026

جمعہ کا بابرکت دن ہے، آئیے اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر رکھیں۔ 🤍

اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ

درودِ پاک پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں۔ ✨

جمعہ مبارک! 🌸

07/10/2026

شادی کی خوشی ہو تو جگہ بھی ایسی ہو جہاں سب کچھ آرام سے اور اچھے انداز میں ہو۔ ❤️

Village Marriage Hall میں آپ اپنی شادی، مہندی، ولیمہ یا کسی بھی خاص تقریب کا اہتمام کر سکتے ہیں۔

خوبصورت ماحول، مناسب انتظام اور آپ کے مہمانوں کے لیے آرام دہ جگہ — تاکہ آپ اپنی تقریب کو سکون کے ساتھ enjoy کر سکیں۔ ✨

اپنی تقریب کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
0311-8600370

کچھ لمحات بار بار نہیں آتے، اس لیے ان کے لیے جگہ بھی خاص ہونی چاہیے۔ ✨اپنی خوشیوں کو خوبصورت یادوں میں بدلیں The Village...
06/10/2026

کچھ لمحات بار بار نہیں آتے، اس لیے ان کے لیے جگہ بھی خاص ہونی چاہیے۔ ✨

اپنی خوشیوں کو خوبصورت یادوں میں بدلیں The Village Marriage Hall کے ساتھ۔
بہترین ماحول، خوبصورت ڈیکوریشن اور یادگار تقریبات کے لیے آج ہی بکنگ کروائیں۔ ❤️

📞 0311-8600370

جمعہ مبارک 🌿اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، زندگیوں میں برکت اور ہماری ہر جائز دعا کو قبولیت عطا فرمائے۔اللہ پاک ہمیں با...
02/10/2026

جمعہ مبارک 🌿
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سکون، زندگیوں میں برکت اور ہماری ہر جائز دعا کو قبولیت عطا فرمائے۔

اللہ پاک ہمیں بار بار اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

30/09/2026

ویڈنگ سیزن سٹارٹ ہو چکا ہے

اگر آپ اپنے ایونٹس کے لیے بہترین شادی ہال کی تلاش میں ہیں تو
The Village Marriage Hall

کو ضرور کنسیڈر کریں
کشادہ ہال ، بہترین ڈیکوریشن ، شادی کے لیے پرفیکٹ ہال

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0311-8600370

اگر آپ ایک بہترین ویڈنگ وینیو کی تلاش میں ہیںجہاں آپ کا خاص دن خوبصورتی اور یادگار لمحات کے ساتھ منایا جائے، تو The Vill...
29/09/2026

اگر آپ ایک بہترین ویڈنگ وینیو کی تلاش میں ہیں

جہاں آپ کا خاص دن خوبصورتی اور یادگار لمحات کے ساتھ منایا جائے، تو The Village Marriage Hall آپ کے لیے بہترین جگہ ہو سکتی ہے۔ ✨

خوبصورت ماحول، شاندار سجاوٹ اور آپ کی خوشیوں کے لیے ایک خاص مقام۔ ❤️

اپنی شادی کی تاریخ آج ہی بک کروائیں اور اپنے خاص دن کو یادگار بنائیں۔

📞 0311-8600370

The Village Marriage Hall میں اپنے نکاح، مہندی، بارات یا ولیمہ کو بنائیں یادگار۔ 💍🌸خوبصورت ماحول، شاندار ڈیکوریشن اور آپ...
28/09/2026

The Village Marriage Hall
میں اپنے نکاح، مہندی، بارات یا ولیمہ کو بنائیں یادگار۔ 💍🌸
خوبصورت ماحول، شاندار ڈیکوریشن اور آپ کی خوشیوں کے لیے بہترین جگہ۔
آج ہی اپنی ڈیٹ بک کریں اور اپنے خاص دن کو بنائیں مزید خاص!
📞 0311-8600370
[email protected]

26/09/2026

ہر شادی ایک خوبصورت یاد ہوتی ہے، اور خوبصورت یادوں کے لیے خوبصورت جگہ بھی ضروری ہے۔ ❤️

اپنی زندگی کے خاص دن کو یادگار بنائیں The Village Marriage Hall کے ساتھ، جہاں آپ کی خوشیوں کو ملے ایک خوبصورت اور پُر وقار انداز۔

✨ اپنے خاص دن کے لیے آج ہی وزٹ کریں اور اپنی بکنگ کروائیں۔

The Village Marriage Hall
لائے آپ کی خوشیوں کو عروج 💛

یہ جمعہ اپنے دل کو درودِ پاک کی خوشبو سے روشن کریں۔ 🤍اللہ پاک ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے، حضور ﷺ سے محبت رکھنے اور آپ ...
25/09/2026

یہ جمعہ اپنے دل کو درودِ پاک کی خوشبو سے روشن کریں۔ 🤍
اللہ پاک ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے، حضور ﷺ سے محبت رکھنے اور آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ و علیٰ آلِ محمد ﷺ

Address

Sargodha Gujrat Road 1km Salim Interchange
Bhalwal
40410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Village Marriage Hall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share