26/04/2026
تمام نسواری بھائیوں کے نام اہم پیغام
مارکیٹ میں اس وقت اس قسم کے جو سودے بتائے جا رہے ہیں، وہ بے بنیاد ہیں اور حقیقت سے کوئی تعلق نہیں رکھتے۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے قیمتی وقت کی قدر کریں اور کسی بھی لین دین سے پہلے مکمل تحقیق اور تصدیق ضرور کریں۔
موجودہ مارکیٹ صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے سمجھداری سے فیصلے کریں، افواہوں پر کان نہ دھریں، اور بغیر تصدیق کے کوئی قدم نہ اٹھائیں۔