13/08/2026
🇵🇰 14 August — Jashn-e-Azadi Mubarak!
یہ آزادی ہمیں بے شمار قربانیوں کے بعد ملی ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے ساتھ اپنے پاکستان کو مزید مضبوط، خوشحال اور پُرامن بنائیں گے۔
پاکستان ہماری پہچان، ہمارا فخر اور ہماری محبت ہے۔ 💚🤍
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
.