15/08/2026
یہ ہے عطاآباد جھیل ۔۔۔ پاکستان کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک۔۔۔
اور اس کا رنگ دیکھ کر یہ مت سمجھنا کہ تصویر ایڈٹ کی گئی ہے ۔۔۔ 🙏
اس جھیل کا پانی حقیقت میں اتنا ہی خوبصورت نیلا اور فیروزی ہے۔۔۔
جس نے عطاآباد جھیل کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا ہے، وہ یقیناً جانتا ہوگا کہ کیمرے میں دیکھنے سے کہیں زیادہ خوبصورت اس کا اصل منظر ہوتا ہے 😍
یہ جھیل گوجال ریجن، ہنزہ ویلی میں واقع ہے اور اپنے شاندار نیلے پانی اور بلند پہاڑوں کی وجہ سے پاکستان کے مشہور ترین قدرتی مقامات میں شمار ہوتی ہے۔۔۔
اب آپ بتائیں ۔۔۔
اگر پاکستان کی Top 10 خوبصورت جھیلوں کی لسٹ بنائی جائے تو عطاآباد جھیل کو آپ کس نمبر پر رکھیں گے ؟؟