Apna Shadi Hall

Apna Shadi Hall The premier online marketplace for wedding halls.

Discover, compare, and book the perfect venue for your next function, or register your hall today to boost your bookings! 💍✨

17/07/2026

Finding the perfect wedding venue just got so much easier! ✨ Whether you're a hall owner wanting to reach more couples, or a bride and groom searching for your dream location, Apna Shadi Hall brings everything together in one place.

Browse stunning halls, check real-time availability, and book your dates online—all without the stress.

Start your journey with us today at
👉 Apna Shadi Hall

Hashtags

12/07/2026

Great news! 📣 Now Chhachh's favorite marriage halls are linked live with us. You can now book Chhach's favourite halls online right from the comfort of your home and even from abroad! 💍✨

Great news! 📣 Now Chhachh's favorite marriage halls are linked live with us. You can now book these halls online right f...
08/07/2026

Great news! 📣 Now Chhachh's favorite marriage halls are linked live with us. You can now book these halls online right from the comfort of your home! 💍✨

1) Naz Banquet and Marriage Hall – Tarbela Ghazi

2) Zamzam Marquee – Chhachh Interchange Hazro

As more halls connect with us, their live booking will also become available online.

🎁 Special Discount Offers for a Limited Time!

Apna Shadi Hall will also provide you with fantastic discounts on specific halls from time to time. If there is a discount on whichever hall you wish to book, the details of the discount will be clearly visible on its "Hall Card".

View the list of halls for your event, check available dates, and confirm your booking right from home using the Apna Shadi Hall app!

The booking season is filling up very fast.
To secure your favorite date, visit right now:

👉 Explore Apna Shadi Hall

https://www.apnashadihall.com/explore

📩 For more information or guidance, comment below or send us a message in the inbox (DM).

Friends

2% off advance Naz Banquet and Marriage Hall Tarbela Road, Jamu Pahai, Tarbela Ghazi Capacity 600 Rs. 0 base 1 package 8 menus 2% off advance Check availability & book

بڑی خوشخبری! 📣 اب چھچھ کے پسندیدہ میرج ہالز ہمارے ساتھ لائیو منسلک ہو چکے ہیں۔ اب آپ گھر بیٹھے ان ہالز کی آن لائن بکنگ ک...
20/06/2026

بڑی خوشخبری! 📣 اب چھچھ کے پسندیدہ میرج ہالز ہمارے ساتھ لائیو منسلک ہو چکے ہیں۔ اب آپ گھر بیٹھے ان ہالز کی آن لائن بکنگ کر سکتے ہیں! 💍✨

1. Naz Banquet and Marriage Hall Tarbela Ghazi
2. Zamzam Marquee Chhach Interchange

جیسے جیسے مزید ہالز ہمارے ساتھ کنیکٹ ہونگے انکی لائیو بکنگ بھی آنلائن دستیاب ہوتی جائیگی

🎁 محدود وقت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز!
اپنا شادی ہال (Apna Shadi Hall) آپکو وقتاً فوقتاً کچھ مخصوص ہالز پر شاندار ڈسکاؤنٹ بھی دیتا رہے گا۔ آپ جس ہال کو بھی بک کرنا چاہیں اگر اس پہ ڈسکاؤنٹ ہوا تو آپکو اس کے "ہال کارڈ" (Hall Card) پر ڈسکاؤنٹ کی تفصیلات واضح طور پر نظر آجائیں گی۔

اپنا شادی ہال(Apna Shadi Hall) ایپ کے ذریعے اپنی تقریب کیلیئے ہالز کی لسٹ دیکھیں، دستیاب تاریخ چیک کریں اور گھر بیٹھے اپنی بکنگ 🗓️ کنفرم کریں-

سیزن کی بکنگ بہت تیزی سے ہو رہی ہے۔ اپنی پسندیدہ تاریخ محفوظ کرنے کے لیے ابھی وزٹ کریں:

👉 https://apnashadihall.com/explore

📩 مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے نیچے کمنٹ کریں یا ہمیں ان باکس میں میسج (DM) کریں۔
Friends

Find and book verified marriage halls, compare prices and capacity, and secure your date with online payment. The trusted hall booking experience at apnashadihall.com.

اٹک، چھچھ، حضرو، حسن ابدال، تربیلا غازی اور واہ کینٹ کے شادی ہال مالکان کے لیے بڑی خوشخبری! 📢کیا آپ کے ہال کے کچھ مارننگ...
13/06/2026

اٹک، چھچھ، حضرو، حسن ابدال، تربیلا غازی اور واہ کینٹ کے شادی ہال مالکان کے لیے بڑی خوشخبری! 📢

کیا آپ کے ہال کے کچھ مارننگ یا ایوننگ سلاٹس (Slots) خالی رہ جاتے ہیں؟ کیا رجسٹر یا فون کالز پر تاریخیں مینیج کرنا مشکل ہوتا ہے اور ڈبل بکنگ کا ڈر رہتا ہے؟

اب اپنے بزنس کو ڈیجیٹل اور آسان بنانے کا وقت آ گیا ہے! 🚀

"اپنا شادی ہال" لیکر آیا ہے اپنے علاقوں کے لیے پاکستان کا جدید ترین ویڈنگ ہال مینجمنٹ اور بکنگ پلیٹ فارم۔ ہمارا یہ خاص فیز (Phase) فی الحال صرف اٹک، چھچھ، حضرو، حسن ابدال، تربیلا غازی اور واہ کینٹ کے ہال مالکان کے لیے شروع کیا جا رہا ہے۔ اور جیسے جیسے ہالز ہمارے ساتھ جڑتے جائینگے وہ ہالز آن لائن بکنگ کیلیئے دستیاب ہوتے جائینگے۔

✅ گھر بیٹھے اور بیرون ممالک سے بکنگ: کسٹمرز گھر بیٹھے بیٹھے ہالز کو ایکسپلور کرکہ بکنگ کر سکتے ہیں اور بیرون ممالک سے شادی کیلئے آنے والے کسٹمرز بھی ایڈوانس میں اپنا ہال بک کر سکتے ہیں۔

ہمارے ساتھ جڑنے کے فائدے:
✅ اسمارٹ سلاٹ مینجمنٹ: کیلنڈر پر کسی بھی تاریخ کے مارننگ (Morning) یا ایوننگ (Evening) سلاٹس کو آسانی سے کھولیں یا بلاک کریں۔

✅ ڈبل بکنگ سے نجات: جب کوئی گاہک آپ کے پاس فزیکل بکنگ کرے گا، آپ اپنے ڈیش بورڈ پر صرف ایک کلک سے وہ ڈیٹ لاک کر سکتے ہیں، جس کے بعد وہ آنلائن کسی اور کو نظر نہیں آئے گی۔

✅ قیمتوں پر آپ کا اپنا کنٹرول: رجسٹریشن کے بعد آپ کو اپنا پرسنل ڈیش بورڈ مل جائے گا، جہاں سے آپ اپنے ہال کے اکنومی، اسٹینڈرڈ اور وی آئی پی مینیو کے ریٹس (Per Head Prices) جب چاہیں خود تبدیل کر سکتے ہیں۔ اور اپنے ہال کی تصویریں اور مختلف پیکجز خود مینیج کرسکتے ہیں۔

⚠️ اہم معلومات اور رجسٹریشن کا طریقہ کار:
اپنے پلیٹ فارم پر معیار کو برقرار رکھنے کے لیے، ہم ہر ہال کی باقاعدہ تصدیق کرتے ہیں۔ پہلی بار ہال کو لسٹ کرنے اور ویریفکیشن (Verification) کے لیے آپ کو ہماری ٹیم سے رابطہ کرنا ہوگا تاکہ ہم آپ کا ہال ویریفائی کر کے رجسٹریشن کا عمل شروع کر سکیں۔ یہ تصدیق صرف پہلی بار کے لیے ہوگی، اس کے بعد آپ اپنے ہال کے پورے نظام اور قیمتوں کو خود مینیج کرنے کے اہل ہوں گے۔
ہم اپنے پہلے فیز (First Phase) کے لیے ان علاقوں کے مخصوص اور بہترین ہالز کو آن بورڈ کر رہے ہیں۔ آئیے مل کر اپنے مقامی بزنس کو بڑھائیں اور شادی کے سیزن میں کوئی بھی تاریخ خالی نہ جانے دیں! 🗓️✨

📩 آج ہی تصدیق اور رجسٹریشن کے لیے ہمیں فیس بک پر ان باکس (DM) کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Website
https://apnashadihall.com

Find and book verified marriage halls, compare prices and capacity, and secure your date with online payment. The trusted hall booking experience at apnashadihall.com.

Address

Hazro
Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Shadi Hall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share