Attock Tours and Event Management

Attock Tours and Event Management Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Attock Tours and Event Management, Event Planner, United Plaza Near Major Tahir Sadiq Chowk Kamra Road Attock City, Attock City.

🚐✨ بکنگ کے لیے بہترین گاڑیاں دستیاب ہیں! ✨🚐اپنے سفر کو بنائیں آرام دہ، محفوظ اور یادگار — 3TS Tours کے ساتھ! 🌄❤️🚘 دستیاب...
19/09/2026

🚐✨ بکنگ کے لیے بہترین گاڑیاں دستیاب ہیں! ✨🚐
اپنے سفر کو بنائیں آرام دہ، محفوظ اور یادگار — 3TS Tours کے ساتھ! 🌄❤️
🚘 دستیاب گاڑیاں:
✅ AC Saloon Coaster
✅ AC Hiace
✅ Grand Cabin
✅ Honda BR-V
✅ Toyota GLi
✅ Toyota Caravan
✅ Toyota Prado
📍 گاڑیاں دستیاب ہیں:
✔️ فیملی ٹرپس 👨‍👩‍👧‍👦
✔️ ناردرن ایریاز ٹورز 🏔️
✔️ گروپ ٹورز
✔️ کارپوریٹ ٹریول 💼
✔️ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات 🎉
⭐ تربیت یافتہ ڈرائیورز | بہترین حالت | آرام دہ سفر | محفوظ ٹرانسپورٹ
📞 بکنگ اور معلومات:
0310-0170835
🌟 3TS Tours
آپ کے سفر کا قابلِ اعتماد ساتھی ❤️

*Coming week Trips*0310-0170835 01 day *Umbrella Waterfall* on 19 September Saturday Rs:4000 with dinner.03 days *Naran*...
19/09/2026

*Coming week Trips*
0310-0170835

01 day *Umbrella Waterfall* on 19 September Saturday Rs:4000 with dinner.

03 days *Naran*
03 days *Kumrat*
03 days *Kashmir*
03 dsys *Swst Kalam*
Rs 16000
Departure Every Tuesday and friday night

04 Days *Taobat Kashmir*
04 Days *Kumrat Jahaz Banda*
Rs 23000 Every Wednesday night departure

05 days *Hunza China Border*
05 days *Fairy Meadow's*
Rs:28000 every Friday night and Tueasday night departure

06 days *Sakardu* Rs:33000 Every Friday & Monday night Departure

08 days *Hunza +Sakardu* Rs:40000 Per Person
Every Saturday departure

Special Sakardu *By air Packages* available

Special *Customize Packages* are available for couples families student and corporate group tours

GLI, BRV, Prado, V8, saloon coasters and ac hiace available for tours and events

19/09/2026

03 days swat trip
0310-0170835

✨ 6 دن کا شاندار اسکردو اور باشو ویلی ٹور ✨​🗓️ ہر پیر اور جمعہ کی رات روانگی​💰 پیکیج کے اخراجات:​فی کس (لاہور / اسلام آب...
18/09/2026

✨ 6 دن کا شاندار اسکردو اور باشو ویلی ٹور ✨
​🗓️ ہر پیر اور جمعہ کی رات روانگی
​💰 پیکیج کے اخراجات:
​فی کس (لاہور / اسلام آباد سے): 33,000 روپے
​فی کپپل (سیپریٹ روم): 75,000 روپے
​👶 بچوں کے لیے پالیسی:
​3 سال سے کم عمر: بالکل مفت (گود یا فولدنگ سیٹ پر)
​3 سے 8 سال:15000 روپے (فولڈنگ سیٹ)
​8 سال سے زائد: مکمل چارجز
​خاص سیٹ کی فرمائش پر: 1,000 روپے فی سیٹ (روزانہ)
​بکنگ ایڈوانس: 30 فیصد ایڈوانس ادا کرنا لازمی ہے۔
​📍 قابلِ دید مقامات:
ہزارہ ایکسپریس وے | ناران اور کاغان | للوسر جھیل | بابوسر ٹاپ | چلاس | 3 عظیم پہاڑی سلسلوں کا سنگم | نانگا پربت ویو پوائنٹ | اسکردو روڈ | شانگریلا ریسارٹ | اپر و لوئر کچورا جھیل | ستپارہ جھیل | منٹھوکھا واٹرفال | شگر ویلی | شگر فورٹ | باشو ویلی | سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ | کھارپوچو فورٹ | آرگینک ولیج | اسکردو شہر
​🗺️ ٹور کا مکمل شیڈول:
​دن 0: رات 09:00 بجے لاہور (ٹھوکر نیاز بیگ نزد ڈیوو اسٹاپ) سے روانگی۔
​دن 1: رات 02:00 بجے اسلام آباد/راولپنڈی (26 نمبر ڈیوو اسٹاپ) سے بٹھائی۔ ہزارہ ایکسپریس وے، ناران، للوسر جھیل اور بابوسر ٹاپ پر شارٹ اسٹے— چلاس/براوئی میں رات کا قیام۔
​دن 2: صبح 09:00 بجے اسکردو روڈ کے ذریعے سفر۔ اپر کچورا جھیل اور شانگریلا ریسارٹ کا وزٹ— شام کو اسکردو آمد اور رات کا قیام۔
​دن 3: صبح 09:00 بجے منٹھوکھا واٹرفال کا وزٹ— بعد ازاں شگر ویلی، سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ اور شگر فورٹ کی سیر— اسکردو میں رات کا قیام۔
​دن 4: کھارپوچو فورٹ اور نانسوق آرگینک ولیج کی ہائیکنگ۔ (آپشنل: باشو ویلی، چُنڈا ویلی یا دیوسائی کے لیے 4x4 جیپ رینٹ پر لے سکتے ہیں)— اسکردو میں رات کا قیام۔
​دن 5: صبح 07:00 بجے واپسی کا سفر۔ 3M جنکشن اور نانگا پربت ویو پوائنٹ پر شارٹ اسٹے— شام 07:00 بجے چلاس آمد اور رات کا قیام۔
​دن 6: اسلام آباد اور لاہور کے لیے واپسی— رات 09:00 بجے تک اسلام آباد ڈراپ اور بعد ازاں لاہور کے لیے سفر۔
​✅ پیکیج میں شامل سہولیات:
​6 ناشتے اور 5 رات کے کھانے (مینو: پراٹھا، انڈا، چائے | چکن کڑاہی، بی بی کیو، بریانی، ہانڈی)
​5 رات ہوٹل میں قیام (4 یا 5 افراد کی شیئرنگ پر)
​باآرام اور جدید ٹرانسپورٹ
​بونس فائر نائٹ (موسم کی صورتحال کے مطابق)
​❌ پیکیج میں شامل نہیں:
​تمام اینٹری ٹکٹس (قلعے، جھیلیں، پارک وغیرہ)
​ذاتی نوعیت کے لیے جیپ کے اخراجات (دیوسائی / باشو ویلی / ستپارہ)
​لینڈ سلائیڈنگ یا ناگہانی آفت کی صورت میں اضافی اخراجات
​ہوٹل روم میں ہیٹر، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس کے چارجز
​📲 بکنگ اور معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
​ٹک ٹاک: tiktok.com/
​انسٹاگرام: instagram.com/3tstour
​فیس بک: facebook.com/3tstours
​واٹس ایپ کمیونٹی: chat.whatsapp.com/Dsq4eJbbDdkGCmjwq3mJXv

#

🚌 اے سی کوسٹر اور گرینڈ کیبن کرائے کے لیے دستیاب! 🚐​3Ts Tours لایا ہے آپ کے ہر سفر کے لیے آرام دہ، صاف ستھری اور زبردست ...
18/09/2026

🚌 اے سی کوسٹر اور گرینڈ کیبن کرائے کے لیے دستیاب! 🚐
​3Ts Tours لایا ہے آپ کے ہر سفر کے لیے آرام دہ، صاف ستھری اور زبردست گاڑیاں بااخلاق ڈرائیورز کے ساتھ!
​✨ دستیاب گاڑیاں:
​🚌 28 سیٹر ٹویوٹا کوسٹر Ac Saloon Coaster
​🚐 تویوٹا گرینڈ کیبن Toyota Grand Cabin
​🎯 موزوں برائے:
​🏔️ نوردرن ایریاز و سیاحتی ٹورز
​💒 شادی بیاہ و فیملی ایونٹس
​🎓 اسکول/کالج ٹرپس اور اسٹاف پک اینڈ ڈراپ

​📞 بکنگ کے لیے رابطہ کریں: 0310-0170835

📍 آفس: 3Ts Tours, 3rd Floor, United Plaza, Major Tahir Sadiq Chowk, Kamra Road, Attock.
🗺️ لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/7UGmtkNKBmv2z1K18

​

🚌 اے سی کوسٹر اور گرینڈ کیبن کرائے کے لیے دستیاب! 🚐​3Ts Tours لایا ہے آپ کے ہر سفر کے لیے آرام دہ، صاف ستھری اور زبردست ...
18/09/2026

🚌 اے سی کوسٹر اور گرینڈ کیبن کرائے کے لیے دستیاب! 🚐
​3Ts Tours لایا ہے آپ کے ہر سفر کے لیے آرام دہ، صاف ستھری اور زبردست گاڑیاں بااخلاق ڈرائیورز کے ساتھ!
​✨ دستیاب گاڑیاں:
​🚌 28 سیٹر ٹویوٹا کوسٹر Ac Saloon Coaster
​🚐 تویوٹا گرینڈ کیبن Toyota Grand Cabin
​🎯 موزوں برائے:
​🏔️ نوردرن ایریاز و سیاحتی ٹورز
​💒 شادی بیاہ و فیملی ایونٹس
​🎓 اسکول/کالج ٹرپس اور اسٹاف پک اینڈ ڈراپ

​📞 بکنگ کے لیے رابطہ کریں: 0310-0170835

📍 آفس: 3Ts Tours, 3rd Floor, United Plaza, Major Tahir Sadiq Chowk, Kamra Road, Attock.
🗺️ لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/7UGmtkNKBmv2z1K18

​

13 ستمبر بروز اتوار کو چلیں ہمارے ساتھ مشکپوری ٹاپ، پائپ لائن ٹریک ۔نتھیاگلی۔اور فن لینڈ کی سیر پر!📍 روانگی : اٹک ، واہ،...
11/09/2026

13 ستمبر بروز اتوار کو چلیں ہمارے ساتھ مشکپوری ٹاپ، پائپ لائن ٹریک ۔نتھیاگلی۔اور فن لینڈ کی سیر پر!
📍 روانگی : اٹک ، واہ، ٹیکسلا اور اسلام آباد سے
💰 صرف 4500 روپے میں رات کے کھانے کے ساتھ

📞 Booking & Information

📱 0310-0170835


Tiktok:
https://www.tiktok.com/

Insta:
https://www.instagram.com/3tstour

Facebook:
Www.facebook.com/3tstours

Whatsup community
https://chat.whatsapp.com/Dsq4eJbbDdkGCmjwq3mJXv

*Office address*
3ts Tours
2nd floor
United plaza
Major Tahir Sadiq Chowk
Opposite New General Hospital
Kamra road Attock city

https://maps.app.goo.gl/7UGmtkNKBmv2z1K18

Address

United Plaza Near Major Tahir Sadiq Chowk Kamra Road Attock City
Attock City
46100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Tours and Event Management posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category