Bluebell.F

Bluebell.F Designer wears(party,casual,bridal,kids),manufacture All type of handicrafts from Pakistan,Gemstones,worldwide delivery.Event planner+Interior Decorator

Bluebell.F
Email; [email protected]. website; twitter@bluebell_f
Facebook; Bluebell.Fdesigns
Bluebell.F..... A fashion strom
introducing designer wears in ladies dressing(casual,party wears,bridal wears,lehngas,frawks,shararas,maxxies,sarees,trousers,shalwar qameez,tops,kurtas,etc)traditional outfits in new looks, kids and men wears,imported gemstones,handicrafts from pakistan,(hand embroide

red bedsheets,pillows,showpieces,kurtas,handmade jewelry,pouches,clutches,cosmetic bags etc) free makeup tutorial events or classes for makeup lovers.skincare and health tips. Event planner and interior designer.

04/03/2017
15/02/2017

Uski Aankhon Main Mohabbat Ka Sitara Hoga
Ek Din Aye Ga Wo Shakhs Humara Hoga,

Tum Jahan Mere Liye Sipiyan Chunti Hogi
Wo Kisi Aur Hi Duniya Ka Kinara Hoga,

Zindagi.. Ab K Mera Naam Na Shamil Karna
Gar Ye Tay Hai K Yehi Khail Dobara Hoga,

Jis K Hone Se Meri Sans Chala Karti Thi
Kis Tarha Us K Bagair Guzara Hoga,

Ye Achanak Jo Ujaala Sa Hua Jata Hai
Dil Ne Chupkay Se Tera Naam Pukaara Hoga,

Ishq Karna Hai To Din Raat Usy Sochna Hai
Aur Kuch Zehen Main Aaya To Khasara Hoga,

Ye Jo Pani Main Chala Aya Sunehri Sa Gharoor
Us Ne Darya Main Kahin Paun Utara Hoga,

Kon Rota Hai Yahan Raat K Sannaton Me
Mere Jesa Hi Koi Hijar Ka Mara Hoga,

Mujh Ko Maloom Hai Junhi Main Qadam Rakhun ga
Zindagi Tera Koi Aur Kinara Hoga,

Jo Meri Rooh Main Baadal Se Garajte Hain WASI
Usne Seeny Main Koi Dard Utara Ho Ga,

Kaam Mushkil Hai Magar Jeet Hi Lunga Us Ko
Mere Mola Ka WASI Junhi Ishara Hoga...

11/02/2017

نمازوں کو ہی پڑھنے میں ، نمازی دیر کرتے ہیں
تبھی انصاف کرنے میں بھی قاضی دیر کرتے ہیں
سمجھ آتا نہیں مجھ کو یہ کیسے حال میں ہیں ہم
سبھی قرآن کو پڑھنے میں کافی دیر کرتے ہیں
گناہوں میں ہی ڈوبے ہیں یہاں ہم سب ابھی لیکن
خدا سے مانگنے کو ہم تو معافی دیر کرتے ہیں
فرشتے رزق لاتے ہیں فجر میں اٹھنے والوں کا
مگر اٹھنے کو ہم تو صبح میں ہی دیر کرتے ہیں
وہ اپنے ہاتھ پھیلاتے ہیں انسانوں کے آگے ہی
مگر اللہ سے لینے میں سوالی دیر کرتے ہیں
جو چاہیں ہم دعا سے مل ہی جاتا ہے ہمیں طالب
مگر ہم مانگنے رب سے دعا بھی دیر کرتے ہیں..!!!

11/02/2017

Kamal-E-Zabt Ko Khud Bhi To Azmaungi
Main Apane Haath Se Us Ki Dulhan Sajaungi
Supurd Kar Ke Use Chaandani Ke Haathon Mein
Main Apane Ghar Ke Andheron Mein Laut Aungi
Badan Ke Karb Ko Woh Bhi Samajh Na Payega
Main Dil Men Rouungi Aankhon Mein Muskuraungi
Woh Kyaa Gayaa Ke Rafaqat Ke Saare Lutf Gaye
Main Kis Se Routh Sakuungi Kise Manaungi
Woh Ek Rishtaa-E-Benaam Bhi Nahi Lekin
Main Ab Bhi Us Ke Ishaaron Pe Sar Jhukaungi
Bichhaa Diyaa Thaa Gulaabon Ke Saath Apanaa Wajood
Woh So Ke Uthe To Khwaabon Ki Raakh Uthaungi
Ab Us Kaa Fan To Kisi Aur Se Manasob Hua
Main Kis Ki Nazm Akele Men Gun-Gunaungi
Javaz Dhuundh Raha Tha Nai Muhabbat Ka
Woh Keh Rahaa Tha Ke Main Us Ko Bhool Jaungi

11/02/2017

محبت کیا ہے یہ جاناں
چلو تم کو بتاتی ہوں
جہاں تک میں سمجھ پائی
وہاں تک ہی بتاتی ہوں
محبت آسمانوں سے اترتی ایک آیت ہے
میرے رب کی عنایت ہے
کہیں لے جائے موسیٰ کو
تجلی رب کی دکھلانے
کہیں محبوب کو عرشوں پہ اپنے رب سے ملوانے
کہیں سولی چڑھاتی ہے
کسی منصور سرکش کو
کہیں یہ بیٹھ کر روتی ہے پھر شبیر بے کس کو
لگا کر آگ پانی میں
ہوا میں زہر گھولے گی
کرے گی رقص شعلوں پر
مگر کب بھید کھولے گی
کہیں یہ ایڑیاں رگڑے .... تو زم زم پھوٹ پڑتے ہیں
نظر کر دے جو پتھر پر
تو پتھر ٹوٹ سکتے ہیں
کہیں یہ قیس ہوتی ہے
کہیں فرہاد ہوتی ہے
کہیں سر سبز رکھتی ہے
کہیں برباد ہوتی ہے
کہیں رانجھے کی قسمت میں لکھی اک ہیر ہوتی ہے
یہ بس تحریر ہوتی ہے
کہاں تقدیر ہوتی ہے ....؟
کہیں ایثار ہوتی ہے
کہیں سرشار ہوتی ہے
وہیں یہ جیت جاتی ہے
جہاں یہ ہار ہوتی ہے
محبت دل کی دیواروں سے لپٹی کائی جیسی ہے
محبت دل نشیں وادی میں اندھی کھائی جیسی ہے
سنو .....!!
تم بھی محبت کو کہیں ہلکا نہیں لینا
اگر اپنی پہ آ جائے
تمہیں صحرا نشیں کر دے
اٹھا کر آسمانوں سے تمہیں پل میں زمیں کر دے
کسی کو دان دیتی ہے
کسی کی جان لیتی ہے
اگر کندن میں ڈھالے تو
سمجھ لینا یہ خالص ہے
من و تو ناں بھلاے جو
تو پھر سمجھو کہ ناقص ہے
دل _ برباد یہ روشن تمہارا کرکے چھوڑے گی
لکھے گی درد ماتھے پر
ستارا کر کے چھوڑے گی

11/02/2017

حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں
ایک صورت نظر آتی ہے جدھر جاؤں میں
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائے
ہو بھی سکتا ہے جدائی میں سنور جاؤں میں
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں
کیا ترے دل پہ قیامت بھی بھلا ٹوٹے گی؟
گر تجھے دیکھ کے چپ چاپ گزر جاؤں میں
دیکھو انجام تو دینے ہیں امورِ دنیا
جی تو کرتا ہے ترے پاس ٹھہر جاؤں میں
تھام رکھا ہے جو تُو نے تو سلامت ہے بدن
تُو اگر ہاتھ چھڑا لے تو بکھر جاؤں میں
جس قدر بگڑا ہوا ہوں میں یہی سوچتا ہوں
کب ترے ہاتھ لگوں اور سُدھر جاؤں میں
کون ہے ، بول مرا، میری اداسی ! تجھ بن
تُو بھی گر پاس نہ آئے تو کدھر جاؤں میں
یہ مری عمر فقط چاہ میں تیری گزرے
مر نہ جاؤں جو ترے دل سے اتر جاؤں میں

11/02/2017

قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھا
پر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا
نکلے اگر تو چاند دریچے میں رک بھی جائے
اس شہر بے چراغ میں کس کا نصیب تھا
آندھی نے ان رتوں کو بھی بے کار کر دیا
جن کا کبھی ہما سا پرندہ نصیب تھا
کچھ اپنے آپ سے ہی اسے کشمکش نہ تھی
مجھ میں بھی کوئی شخص اسی کا رقیب تھا
پوچھا کسی نے مول تو حیران رہ گیا
اپنی نگاہ میں کوئی کتنا غریب تھا
مقتل سے آنے والی ہوا کو بھی کب ملا
ایسا کوئی دریچہ کہ جو بے صلیب تھا

11/02/2017

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ
ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮔُﻼﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﭼﮭﻨﺘﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﺷﺮﺍﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺯﻟﻔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯿﮕﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮔﮭﭩﺎ
ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻣﺎﮨﺘﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ
ﻟﻮﮒ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺧﺪﻭﺧﺎﻝ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﻭﮦ ﺍﺩﺏ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ
ﺑﻮﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺯﺑﺎﮞ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ
ﻟﻮﮒ ﺳُﻨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ
ﺳﺎﺭﮮ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ
ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮭﻞ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺭﮨﻨﺎ
ﺍﯾﮏ ﺩﺭﯾﺎ ﻧﻤﺎ ﺳﺮﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ
ﺧﻮﺍﺏ ﯾﮧ ﮨﮯ ، ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺗﮭﺎ
ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ
ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﺮﺗﯽ ﭘﮧ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺻﻮﺭﺕِ ﺳﺎﯾﮧ ﻭ ﺳﺤﺎﺏ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ
ﺍﭘﻨﯽ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﺬﺭ ﮨﻮﺋﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺭﺗﺠﮕﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ
ﺟﺐ ﻭﮦ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺩِﻝ ﮐﮯ ﺧﯿﻤﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺭﻧﮓ ﭘﮍﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺁﻧﭽﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ
ﯾﮧ ﻣﮕﺮ ﺩﯾﺮ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﻣﮕﺮ ﺩُﻭﺭ ﮐﺎ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺍُﺱ ﮐﮯ ، ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻼﭖ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺑﮭﺮﺍ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﮯ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ
ﺩﺷﺖِ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ، ﺍِﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ
ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮔُﻼﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ‎ ‎‏. . .

Address

All
All

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bluebell.F posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bluebell.F:

Shortcuts

Share