Danii Photography & films

Danii Photography & films Photography 📸
Videography 🎥
Film Making 🎬
Drone Shots 🔥
Indian Album🍁

11/06/2026
11/06/2026

دلیر قومیں کبھی رکتی نہیں وہ مزاحمت کا راستہ ہمیشہ اختیار کرلیتے ہے.زندادلان
کشمیر راولاکوٹ میں🔥…


11/06/2026

کشمیریو پیج پر کمنٹ کی ضرورت ہے۔
کوئی رپورٹیں مار رہا ہے۔
پلیز 1k کمنٹ کریں

10/06/2026

ڈریک عیدگاہ ✌️🚩
یہ ہجوم کوئی تماشے دیکھنا نہیں آیا، نہ آٹے کی قطار ہے، نہ کوئی میلہ سجایا گیا ہے۔
نہ گیتوں کی دھن پر جھومنے والے ہیں، نہ کسی ستارے کی ایک جھلک کے متوالے ہیں۔
جنازے اٹھائے ہیں، مگر سر نہیں جھکایا، زخم کھائے ہیں، مگر حوصلہ نہیں گنوایا۔
ہسپتالوں کے باہر بھی امید لیے کھڑے ہیں، اپنے حق کی خاطر ہر کڑی آزمائش سے لڑے ہیں۔
نہ نفرت کا پرچم، نہ فساد کا ارادہ ہے، یہ عوام کی آواز ہے، حق کا تقاضا ہے۔
ہم ایک پتہ بھی نہ توڑیں گے اس گلستاں کا، مگر حق لے کر رہیں گے اپنے کارواں کا۔
دیکھ لے دنیا یہ منظرِ عزم و وفا، راولاکوٹ آج بھی لکھ رہا ہے نئی داستانِ حوصلہ و بقا۔



















10/06/2026

عوام کو ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر راولا کوٹ دریک عید گاہ میں جوش اور جز بے سے موجود ہیں



















10/06/2026

عوامی ایکشن کمیٹی بلوچ، تراڑ کھل اور پلندری کے 9 جون کو تراڑکھل کے مقام پر مناظر۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر موجود۔
یہ قافلہ اب راولاکوٹ کی طرف رواں دواں ہے۔
انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے ویڈیو لیٹ اپلوڈ ہو رہی ہے

10/06/2026

موسٹ وانٹڈ امان کشمیری کا قافلہ پہلی گاڑی دریک عیدگاہ میں اور اخری گاڑی بنجوسہ جھیل پر

10/06/2026

پلندری سے سردار امان عوام کا سمندر کے کے تراڑکھل پہنچتے ہوئے۔

10/06/2026

راولاکوٹ:پلندری، بلوچ ،تراڑکھل اور گردونواح سے آنےوالا قافلہ سردار امان اور سردار شبیر وغیرہ کی قیادت میں بنجوسہ جھیل پر ڈیرے ڈالے ہوئے ہے جہاں 10 سے 15 ہزار افراد موجود ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق ڈڈیال، میرپور اور کوٹلی کے قافلے منڈھول ہجیرہ میں قیام پذیر ہیں۔ تمام قافلے آج کھائی گلہ میں جمع ہو کر راولاکوٹ کی جانب روانہ ہوں گے۔

Address

Trarkhel AJK
Ajk

Telephone

+923471504052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danii Photography & films posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Danii Photography & films:

Share