02/12/2023
دیامر کا حدود ہڈر داس میں بس اور ٹریک کے درمیان حادثہ ہوا ھے۔۔
خدارا غلط خبریں پھلا کر اپنے علاقے کو بدنام نہ کرو۔۔اگر کسی بھائی کو اپنے علاقے کو بدنام کرانے کی اتنی جلدی ھے تو سب سے پہلے
اپنے پولیس بھائیوں سے رابتہ کرو۔کیونکہ جاۓ حادثہ پہ آپکے خادم آپ کے رکھوالے پولیس والے موجود ہوتے ہیں۔ورنا ایسی خبر پھلا کر آپکو کیا ملتا ھے۔۔۔