بوڑکی کلے

بوڑکی کلے طوری قبائل کا اولین پڑاؤ گاؤں بوڑکی🕊️

کلی وال رنگونہ💐🍁بوڑکی کلے🥰
18/05/2026

کلی وال رنگونہ💐🍁
بوڑکی کلے🥰

ملگرئ مہ سہ ورک دئ سہ مرگئ حوڑلئ دئ۔نا ترسہ انقلاب رانہ غمئ حوڑلئ دئ۔۔۔💔
17/05/2026

ملگرئ مہ سہ ورک دئ سہ مرگئ حوڑلئ دئ۔
نا ترسہ انقلاب رانہ غمئ حوڑلئ دئ۔۔۔💔

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون پدر محمد حسین اور عابد علی ،کربلائی علی مرزا طویل علالت کے بعد بقضائے الٰہی  وفات پا گئے ہیں ۔...
16/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
پدر محمد حسین اور عابد علی ،کربلائی علی مرزا طویل علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ کل بروز اتوار بمورخہ 17 مئی 10 بجے مرکزی امام بارگاہ بوڑکی میں ادا کی جائے گی ۔تمام دوست واحباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے

16/05/2026

پردہ پوشی ایک عظیم انسانی اور اسلامی صفت ہے جو محبت، احترام اور بھائی چارے کو فروغ دیتی ہے۔ دوسروں کی کمزوریوں اور غلطیو...
15/05/2026

پردہ پوشی ایک عظیم انسانی اور اسلامی صفت ہے جو محبت، احترام اور بھائی چارے کو فروغ دیتی ہے۔ دوسروں کی کمزوریوں اور غلطیوں کو لوگوں کے سامنے ظاہر کرنے کے بجائے انہیں چھپانا نہ صرف ایک نیک عمل ہے بلکہ معاشرے میں امن اور اعتماد پیدا کرتا ہے۔ جو شخص دوسروں کے عیبوں پر پردہ ڈالتا ہے، اللہ تعالیٰ بھی اس کے عیب دنیا و آخرت میں پوشیدہ رکھتا ہے۔ پردہ پوشی دلوں کو جوڑتی ہے، نفرتوں کو کم کرتی ہے اور انسان کو نرم دل اور بااخلاق بناتی ہے۔
آؤ ہم سب پردہ پوشی کو اپنا مزاج بنائیں اور ایک بہتر مہربان اور پر امن معاشرہ تشکیل دیں۔

دا بہ سوک وی؟؟
12/05/2026

دا بہ سوک وی؟؟

12/05/2026

نواز ملک او شنے مندتے😁

شھید رجب علی سرحدی کی ایک یادگار تصویر🕊️
11/05/2026

شھید رجب علی سرحدی کی ایک یادگار تصویر🕊️

Address

Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بوڑکی کلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share