شاہ عملیات و جادو

شاہ عملیات و جادو we are Helping those who need help
and we are working with guranteed

Share as u can
11/10/2024

Share as u can

BeshakShare as you Can
10/10/2024

Beshak
Share as you Can

15/08/2024

Bepanah Dolat K Liye Amal



14/08/2024

Strange Things in Islam

11/04/2024

Eid Mubarak to All

for shadi
30/01/2024

for shadi

Pasand ki shadi k liye
27/01/2024

Pasand ki shadi k liye




LOH-E-SADAAT
26/01/2024

LOH-E-SADAAT




Hajaat e Kali
25/01/2024

Hajaat e Kali




23/01/2024

سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ
جو روزانہ یہ مراقبہ کرے گا چاہے تھوڑی دیر کرے یا زیادہ کرے جتنا گُڑ ڈالے گا اتنا میٹھا ہوگا۔ وہ اس مراقبے کے بے شمار حیرت انگیز کمالات پائے گا۔ پوری دنیا سے بے نیاز ہوکر آنکھیں بند کرکے دل ہی دل میں اس ورد کو اس انداز سے پڑھنا کہ زبان نہ پڑھے‘ دل پڑھے اور اگر زبان حرکت میں آئے تو اس کو تالو سے لگالیں یا دانتوں کے نیچے دے دیں۔
یہ ورد مستقل پڑھیں اور دل ہی دل میں اس کو دہرائے چند دنوں میں اس کے اندر نورانیت پیدا ہوگی روحانیت پیدا ہوگی اور اس کے اردگرد نور کا ایک ہالہ ہوگا نور کی ایک دیوار ہوگی اور نور کا ایک سمندر ہوگا۔ اور ایسا نور کا سمندر ہوگا کہ خود اس کو پتہ نہیں ہوگا اور ہر جادو ہر جناتی طاقت اس سے دور ہوگی۔ اس کی زندگی میں سرور ہوگا‘ سکون ہوگا‘ راحت ہوگی برکت ہوگی‘ عزت ہوگی عافیت ہوگی‘ اس کے ہرکام چشم زدن میں بن جائیں گے۔ اس کی ہر مشکل‘ پریشانی دور ہوجائیگی۔ اگر یہ مزید اس کی مشق کرے گا تو کچھ عرصے کے بعد اس کو کشف شروع ہوگا‘ ہر شخص کے دل کی دنیا پڑھ لے گا اور قبروںکی دنیا پڑھ لے گا۔ جانوروں کی بولیاں سمجھ لے گا‘ کائنات کے ذرے ذرے کو دیکھ لے گا۔ کائنات کے اوپر نیچے کیا ہے اس کی نظروں کے سامنے آجائیں گے۔ زمین کے اندر چھپے ہوئے خزانے اس پر ظاہر ہوجائیں گے۔ جانوروں کی بولیاں سمجھ لے گا پرندوں کی بولیاں سمجھ لے گا پتھر کیا ذکر کرتے ہیں اس کو سمجھ آجائے گی۔ مٹی کیا بولتی ہے اس کو سمجھ آجائے گی‘ مختلف چیزیں مختلف نظام کہاں کہاں ذکر کرتے ہیں ہر چیز اس کو سمجھ آجائے گی۔ اس کی دل کی دنیا آباد ہوگی اس کی روح کی دنیا آباد ہوگی۔ اس کے اندر کی دنیا آباد ہوگی… ہر وقت اس کا دل اس کی روح سوفیصد زندہ و تابندہ رہے گی۔ اور وہ کائنات کے راز اس کو ملیں گے جو اس نے کبھی سوچے نہیںہوں گے۔ یہ سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبَّنَا وَرَبُّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوْحِ یہ کشف القبور کیلئے‘ کشف الصدور کیلئے بہت ہی حیرت انگیز چیز ہے۔ لاعلاج بیماریوں کو ختم کرنے کیلئے‘ ناممکن مسائل کو ختم کرنے کیلئے‘ سوچوں کو وسیع کرنے کیلئے… اور مخلوق پر غلبہ حاصل کرنے کیلئے‘ سمندر کی دنیا اور جانوروں کی دنیا کو آنکھوں سے دیکھنے اور ان کی بولیاں سمجھنے کیلئے‘ کائنات کے رازوں اور اس کے نظام کو سمجھنے کیلئے اور اللہ کی عجیب و غریب کائنات میں بکھرے رازوں تک پہنچنے کیلئے یہ مراقبہ ایک حیرت انگیز مراقبہ ہے اور اس مراقبے میں بہت طاقت اور تاثیر اور اس مراقبے میں بہت جان ہے۔ کوئی تھوڑی سی جان مار لے‘ کوئی تھوڑی سی محنت کرلے تو بہت عجیب چیز ہے

نماز کی پابندی کرے
ہر روز رات کو سونے سے پہلے پانچ سو بار درود شریف پڑھ کر سوئے
گیارہ دفعہ درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں اللّٰہ پاک لکھ دیں
اگر کسی کو بھی شادی میں بندش ھو یا سسرال والوں سے مسئلہ ہو یا شوہر بات نہ مانتا ہوں یا پسند کی شادی کروانی ہو یا کاروبار میں بندش ھو رابط کرے









قضاء حاجات کےلئے سورہ یٰسین کاخاص عملنوکری میں رکاوٹ.ترقی کاروبار کے لئےجہیز کا مسئلہ ہو. آفسران کا بلاوجہ تنگ کرنارزق ک...
22/01/2024

قضاء حاجات کےلئے سورہ یٰسین کاخاص عمل

نوکری میں رکاوٹ.ترقی کاروبار کے لئے
جہیز کا مسئلہ ہو. آفسران کا بلاوجہ تنگ کرنا
رزق کی پریشانی روزگار کا تلاش.
یہ عمل بیشمار مقاصد کے لئے بہترین عمل ہے
یہ ایک مضبوط روحانی حصاراوردفاعی عمل بھی ہے
کم از کم ہر عمل کو90 یوم پابندی کے ساتھ پڑھیں

Address

Farsley

Telephone

+923027810369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہ عملیات و جادو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category