13/03/2026
میرا پیسہ میری ٹیم میری مرضی .
کاویا مارن نے انڈینز کو منہ توڑ جواب دے دیا .
سن رائزرز لیڈز کی اونر نے ابرار احمد کے معاملے میں انڈینز لوگوں کو خوب سنا دیں انہوں نے کہا .
میری ٹیم میں پیسہ میرا ہے تو کھلاڑی بھی میری مرضی کا ہوگا ابرار احمد مجھے پسند ہیں اگر آئی پی ایل کے دروازے پاکستانیوں پر کھلے تو میری ٹیم میں سب سے پہلے ابرار آئے گا .
ویسے اس خاتون کے لیے ❤️ دبانا تو بنتا ہے کیونکہ اس نے ہمارا دل جیت لیا ۔